New Marks Improvement Policy:
1) میٹرک یا انٹرمیڈیٹ پاس کرنے کے بعد دو سال میں چار مرتبہ امپرومنٹ کا امتحان دیا جا سکتا ہے مگر اس عرصہ میں ہائر ڈگری میں داخلہ نہیں لیا جا سکے گا۔
2) مارکس Improvement میں مندرجہ ذیل آپشن دیے گئے ہیں
1) Part-1 Complete
2) Part-2 Complete
3) Both Part-1 & Part-2 Complete
4) Subject Wise
سبجیکٹ وائز میں دو آپشن دیے گئے ہیں
i) Subject of Choice (Both Parts)
ii) Subjects of Choice (Any Single Part)
یعنی اب بچہ چاہے تو کسی بھی پارٹ کا کوئی سبجیکٹ Improve کر سکتا ہے یعنی چاہے تو صرف فزکس پارٹ 1 کا پیپر Improve کرے مگر پارٹ 2 فزکس کا پیپر دینا لازمی نہیں ہو گا جیسا کہ پہلے سبجیکٹ وائز امتحان میں کسی مضمون کے دونوں پارٹس کے پیپر دینا ہوتے تھے۔
No comments:
Post a Comment