Wednesday, July 26, 2023

جارج میک لاورین پہلا سیاہ فام شخص جس نے 1948 میں اوکلاہوما یونیورسٹی میں داخلہ لیا تھا

 ‏جارج میک لاورین

 پہلا سیاہ فام شخص جس نے 1948 میں اوکلاہوما یونیورسٹی میں داخلہ لیا تھا۔

گوروں سے دور ایک کونے میں بیٹھنے پر مجبور ہوا۔

لیکن

George Maclaurin


اس کا نام اعزاز کی فہرست میں یونیورسٹی کے اولین تین طلباء میں شامل ہے۔

 اس کے الفاظ یہ ہیں:

کچھ ساتھیوں نے میری طرف دیکھا جیسے میں ایک ‏جانور ہوں۔کسی نے مجھے ایک لفظ نہیں کہا۔ماسٹر وہاں موجود تھے مگر میرے سوالات نہیں لیتے تھے۔

لیکن

میں نے اپنے آپکو علم کےلئے اتنا وقف کردیا کہ بعد میں انہوں نے اپنے سوالات کے جوابات اور وضاحت کے لیے مجھے تلاش کرنا شروع کردیا۔


"بےشک دنیاکو بدلنے کاواحد ہتھیار تعلیم ہے"

No comments:

Post a Comment