Thursday, July 20, 2023

سی ایس ایس CSS کا خصوصی امتحان

 سی ایس ایس CSS کا خصوصی امتحان


یہ امتحان پاس کر کے آپ

 اسسٹنٹ کمشنر , اسسٹنٹ سپرنٹینڈینٹ آف پولیس , سیکشن آفیسر , Embassy میں Second officer , اسسٹنٹ کلیکٹر کسٹمز , اسسٹنٹ کمشنر انکم ٹیکس, اسسٹنٹ پوسٹ ماسٹر جنرل , اسسٹنٹ اکائونٹنٹ جنرل , اسسٹنٹ آڈیٹر جنرل , اسسٹنٹ ڈویژنل سپرینٹینڈینٹ ریلوے وغیرہ بن سکتے ہیں 

 

1. عمر      32 سال تک 


2. گریجویٹ 


4. ٹیسٹ کی نوعیت MCQS (Short listing) .


5. آخری تاریخ  26 دسمبر2023  آن لائن فارم جمع کرانے کی ۔


6. 3 دفعہ CSS فیل بھی بیٹھ سکتا ہے ۔

تو 

ھمت کریں , جو گھر میں بیٹھے ہوئے نوجوان لڑکے , لڑکیاں ہیں , انھیں یہ موقع نہیں گنوانا چاہئے ۔


صرف 250 روپے فیس ہے 

بسم اللہ کریں اور فارم بھر کے تیاری شروع کردیں ۔

سب چیزیں NET پر موجود ہیں , MCQS , BOOKS ھر چیز web پر available ہے ۔

گھبرائیں نھیں , یہ بھی انٹر , BA , MA, Msc , MBBS , FCPS کی طرح کا امتحان ہے ۔

یہ کوئی دوسری سیارے کی مخلوق امتحان نہیں دیتی , ھم اور آپ جیسے لوگ ہوتے ہیں ۔

اگر فیل ہوگئے تو 250 روپے کی خیر ہے , اتنے کی تو دوست آپس میں چائے پی لیتے ہیں۔فیل ہونے پر پولیس آپ کو پکڑ کر کہیں نہیں لے جائے گی

No comments:

Post a Comment