زندہ باد اہل ایمان حکمران 💞
کھوکھلے نعرے نہیں ، کام کر کے بتاتے ہیں کہ !
ایسا کر دیا ھے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
*"بریکنگ نیوز"*
*طالبان حکومت کا جرأت مندانہ فیصلہ..... نہ جلسے کیے نہ ہمارے حکمرانوں کی طرح اعلانات..... بلکہ فوری عملدرآمد کیا*
کرپشن کے ذریعے عوام کی لوٹی ہوئی دولت واپس سرکاری خزانے میں جمع کرادی۔
1 عطا محمد نور 2 ارب ڈالر
2 فہیم کورنی 1.5 ارب ڈالر
3 ربانی کورنی 1.2 ارب ڈالر
4 مسعود کورنی 1.1 ارب ڈالر
5 مجددی کورنی 640 ملین ڈالر
6 سید احمد گیلانی 530 ملین ڈالر
7 محمود کرزئی 845 ملین ڈالر
8 گل آغا شیرزئی 810 ملین ڈالر
9 ڈاکٹر عبداللہ 780 ملین ڈالر
10 اسماعیل خان 720 ملین ڈالر
11 استاد سیاف 700 ملین ڈالر
12 جنرل رشید دوستم 710 ملین ڈالر
13 محمد محقق 715 ملین ڈالر
14 خلیلی 730 ملین ڈالر
15 ظاہر قدیر 860 ملین ڈالر
16 انوارالحق احدی 781 ملین ڈالر
17 بسم اللہ محمدی 385 ملین ڈالر
18 رحیم وردگ 490 ملین ڈالر
19 یونس قانونی 290 ملین ڈالر
20 امراللہ صالح 598 ملین ڈالر
21 سید حسین انوری 300 ملین ڈالر
ان تمام سیاسی ڈاکوؤں کی جائیدادیں کیش سونا نقدی چند دنوں میں عوامی خزانے میں داخل کر دیا گیا....
اللّٰہ رب العزت ہمیں بھی اہل ایمان حکمران نصیب فرمائے ۔
آمین یارب العالمین 💞
No comments:
Post a Comment