Wednesday, September 18, 2019

سوال: سر low لیول سٹوڈنٹس کو کیسے deal کیا جاۓ؟

سوال:  سر low لیول سٹوڈنٹس کو کیسے deal کیا جاۓ؟
جواب:
تحریر سید عرفات حیدر
میرے نزدیک کوئی بھی سٹوڈنٹ low نہیں ہوتا۔۔۔بس اس کو low کر دیا جاتا ہے۔۔۔اس کے ذمہ ذار ہم ٹیچرز ہوتے ہیں۔
Slow learning
کا مطلب low نہیں ۔بچے کی slow learning کی پہلی وجہ یہ ہوتی ہے کہ اسے کےکام کو admire کر کے کبھی اسے appreciate نہیں کیا جاتا۔۔۔
ایسے بچے جو کلاس میں باقی طلباء سے پیچھے رہ جائیں ان کو up لانے کا ایک ہی نسخہ ہے کہ ان کو تھوڑا سا motivate کریں۔ان پر فوکس کریں۔اسے attention دیں جس طرح ایک لائق بچے کا نام بار  بار ٹیچر کی زبان پر آتا۔۔۔اسی طرح slow learn کرنے والے بچے کا positively نام لے کر اس کے کم مارکس پر بھی اسے کہہ دیا جاۓ کہ بہت بہتر ہوتے جارہے آپ۔۔۔تھوڑا اور فوکس کرو تمھارا اگلا ٹارگٹ یہ ہے۔۔یہ ٹارگٹ achieve کرو تو پرائز ملے گا۔2 سے 3 مہینے میں اس طریقہ کو adopt کر کے بچہ above average آکر competition میں آ جاتا ہے۔
سیکنڈ میتھڈ یہ ہے کہ ایسے بچوں کو آبجیکٹو پورشن پر فوکس کروایا جاۓ۔۔۔ان کو آسان ترین ٹاسک دیے جائیں۔۔daily ان بچوں کی written یا oral assessment کی جاۓ۔۔اس سے بہتری آ ۓ گی۔۔۔
آخر میں دہراؤں گا ایک ٹیچر ہی بچے کی زندگی بدل سکتا ہے ہر بچہ توجہ چاہتا ہے اسے اگر ٹیچر کی توجہ مل جاۓ تو وہ improve کر جاتا ہے۔
از قلم سید عرفات حیدر

No comments:

Post a Comment