سابقہ نا اہل حکومت کے سیاہ کرتوت !!!
زیادہ سے زیادہ شئر کریں اور ان غداروں کو بے نقاب کریں
1-جیلوں میں قید سزا موت پانے والے توہین رسالت کے مجرموں کو خصوصی تحفظ ن لیگ نے فراہم کیا
2-گستاخ بلاگرز کو ملک سے ن لیگ نے فرار کروایا.
3-پیر سید مہر علی شاہ رحمتہﷲعلیہ کی کتاب سیف چشتائی پر پابندی بھی ن لیگ نے لگائی.
4-شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہﷲعلیہ کی کتاب غنیہ الطالبین پر بھی پابندی ن لیگ نے لگوائی
5-انگریزی عدالت سے سزائے موت پانے والے توہین رسالت کے مجرم اصغر کزاب کو اگست 2017 کو لاہور پاگل خانے سے خصوصی طیارے کے زریعے راتوں رات لندن ن لیگ نے فرار کروایا
6-پارلیمینٹ میں عقیدہ ختمِ نبوت کی شقوں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ ن لیگ نے کی جس کے ردعمل میں مجرموں کو بے نقاب کرنے کے لیے فیض آباد دھرنہ کے شرکاء پر بدترین تشدد ن لیگ نے کروایا جس کے نتیجے میں 6 افراد موقع پر شہید اور سیکنڑوں زخمی ن لیگ نے کروائے.
7-علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد کمپس کا نام معلون قادیانی ڈاکٹر عبدالسلام کے نام سے منسبوب بھی ن لیگ نے کروایا
8-مصور پاکستان ڈاکٹر علامہ اقبال رحمتہﷲعلیہ کی چھٹی ن لیگ نے ختم کی
9-مغرب کو خوش کرنے کے لیے محافظ ناموسِ رسالتﷺ غازی ممتاز قادری شہید رحمتہﷲعلیہ کے کیس کی سپریم کورٹ میں دہشتگردی کی دفعات دوبارا بعال کروانے کے لیے خصوصی پیروی ن لیگ نے کی اور ساڑھے 6 ہزار سزائے موت کی اپیلوں کو چھوڑ کر سب سے پہلے غازی ممتاز قادری کا نمبر لگایا.
10-مساجد سے 3 اطراف سے سپیکر ن لیگ نے اتروائے.
11-درود سلام پر پابندی ن لیگ نے لگائی
12-لاہور میں کرکٹ میچ کی خاطر مساجد کو تالے ن لیگ نے لگوائے حتکہ وہاں جمعہ کی نماز تک ادا نہ کرنے دی گئی.
ناموسِ رسالتﷺ کا دفاع کرنے پر علمائے کرام کے نام فورتھ شیڈول میں ن لیگ نے ڈلوائے.
اس کے علاوہ بھارتی جاسوسوں کو اپنی فیکٹری میں پناہ دینے ماڈل ٹاؤن میں14 بے گناہ افراد کو قتل کرنے؛ قومی سلامتی کے راز فاش کرنے... مدارس کو جہالت کی فیکڑیاں کرار دینے' بمبئی حملوں کا الزام پاکستان پر عائد کرنے' مودی کی ماں کو ساڑھی کے تحفے بیجھوانے 'مری میں بھارتی جاسوس سے خفیہ ملاقات کرنے' ملکی خزانے سے اربوں روپے لوٹنے' دو قومئ نظریے اور نظام رسولﷺ کی مخالفت کرنے'قصور میں مصوم بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے ' امت مسلمہ پر مظالم پر بالکل خاموشی اختیار کرنے 'سود کے مسلے پر صدر کی جانب سے علمائے کرام سے گنجائش پیدا کرنے 'نواز شریف کی جانب سے منکرین ختمِ نبوت قادیانیوں کو اپنا بہن بھائی اور سرمایہ کہنے 'ٹی وی چینلزپر فحاشی کو عام کرنے 'تعلیمی نصاب میں اسلامی اسباق کو نکالنے سمیت دیگر ایسے کئی کرتوت ہیں جو یہ سب باہر ممالک میں کرتے ہیں ۔۔
یہ نہ ہی اسلام کے وفادار ہیں اور نہ ہی پاکستان کے. ...
اس دفعہ ووٹ دینے سے پہلے یہ سب کرتوت یاد رکھیے گا ورنہ ان کی حمایت کرنے پر قبر و حشر میں پچھتاوا ہو گا.
This page contains current affairs articles and messages in urdu language including politics and science updates.
Wednesday, September 18, 2019
سابقہ نا اہل حکومت کے سیاہ کرتوت
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment