Thursday, September 12, 2019

پاگل تھا گوجرنوالہ سے ٹرین کے اے سی سلیپر میں سورا ہوکر شہر کے فائیو سٹار ہوٹل میں ٹھرتاتھا

ذرا سوچئیے۔۔

*نوٹ*
ایڈمن کا اس پوسٹ سے متفق ہونا ضروری نہیں صرف انفارمیشن ہی سمجھا جائے۔


عجیب پاگل تھا گوجرنوالہ سے
 ٹرین کے اے سی سلیپر میں سورا ہوکر شہر کے فائیو سٹار ہوٹل میں ٹھرتاتھا

عجیب پاگل تھاجو کبھی رات کے آخری پہر تو کبھی صبح صبح اےٹی ایم توڑ کر کارڈ چراکر فرار ہوجاتا تھا

عجیب پاگل تھا جس کے پاس آئی فون 8پلس تھااور اسکا ٹویٹر اور فیس بک اور واٹس ایپ اکاونٹ بھی تھا 

عجیب پاگل تھا جس کی کلائی میں آئی فون واچ تھی اور بنک اکاونٹ  جس میں 5لاکھ روپے موجود ہیں

 عجیب پاگل تھا جس کی پنجاب بھر میں بنک کی 9 ویڈیوز سامنے آئی ہیں 

عجیب پاگل اوذہنی مریض تھا جس کے خلاف121 لوگوں نے پچھلے دوماہ میں پنجاب بھر میں اے ٹی ایم چوری ہونے کی شکایت کی ہیں 

عجیب پاگل  شخص تھا جس پر ایف آئی سمیت پنجاب بھر  کے تھانوں میں مقدمات درج ہیں 

عجیب پاگل تھا جو گوجرنوالہ سے سیدھا رحیم یارخان پہنچ گیا 

عجیب پاگل تھاجو ماں باپ کو چارلاکھ روپے کماکر دے رہا تھا

عجیب ذہنی مریض تھا جواسٹیشن سے ہوٹل تک ٹیکسی پکڑ کرجاتا تھا

وہ پاگل نہیں را کا ایجنٹ تھا اور دہشت گردوں کو مالی سپورٹ بھی کرتا تھا 

بہت سارے پروف ملک کے نامور اداروں کو مل چکے ہیں شاباش ہے میڈیا کو جس نے اس دہشت گرد کو مظلوم ہیرو بنایا

No comments:

Post a Comment