*دنیا کی زینتیں:*
*دنیا کی زینتیں:*
1- ماں اور باپ
2- نیک اولاد
3- نیک بیوی اور خاوند
4 - ہمدرد دوست
*آخرت کی زینتیں:*
1- علم
2- تقوی
3- صدقہ
4- حقوق العباد
*جسم کی زینتیں:*
1- کم کھانا
2- کم سونا
3- کم بولنا
4- کم ہنسنا
*دل کی زینتیں:*
1- صبر
2- ذکر
3- شکر
4- غور فکر
*ایمان کی زینتیں:*
1- حیاء
2- پاکیزگی
3- سچائی
4- عدل
اللہ سبحانہ و تعالی آپ
سب کو ان تمام زینتوں سے آراستہ فرمائے آمین
*کچھ باتیں جن سے اللہ سخت
ناراض ہوتا ہے-*
1: اولاد کو گالی دینا خصوصا بیٹی کو
2- دل میں بغض رکھنا
3- مہمان کو دیکھ کر منہ بنانا
4- آذان کے وقت کام میں مصروف رہنا
5- ماں باپ کی عقل کو کوسنا
6- نماز کے بعد دعا نہ مانگنا
7- کھڑے ہو کر پانی پینا
*9 باتیں جو روزمرہ زندگی
میں بہت فائدہ مند ہیں*
🍒
اگر خوشی چاهتے هو
تو وقت پر نماز ادا کرو
🍒
اگر چہرے کو پر رونق
بنانا چاهتے هو تو تہجد پڑهو
🍒
اگر سکون چاهتے هو تو
قرآن کی تلاوت کرو
🍒
اگر صحت چاهتے هو تو روزہ
رکهو
🍒
اگر مصيبتوں کا حل چاهتے
هو تو استغفار کرو
🍒
اگر برکت چاهتے ہو تو
درود پڑهو
🍒
اگر مشکلات ختم کرنا
چاهتے هو تو "لاحول ولا قوة إلا باللہ" پڑھو
🍒
اگر غموں سے نجات چاهتے
هو تو دعا مانگو
🍒
اگر بغیر تهکاوٹ کے
نیکیاں کمانا چاهتے هو تو اسے آگے بهیجو اور سمجهو یہ تمهارے لیے اور تمهار ے
والدین کے لیے صدقہ جاریہ ے 🌹صبح خير🌹
Note**: To Support
ویب سائٹ وزٹ کا شکریہ!
ساتھ ہی اس ویب سائیٹ کی دائیں طرف سے
کےبٹن دبا دیں۔ اور اپنی ای میل بھی درج کر دیں۔
شکریہ!
دعا گو۔ایڈمن
Note**:
To Support
Click LIKE and FOLLOW this website post.
And Subscribe By Entering your email if this post is helpful. Thanks!
Follow on Twitter. https://twitter.com/atifsportsjbd
www.pegham786.blogspot.com
www.pegham786.blogspot.com
No comments:
Post a Comment